تازہ تر ین

لاہورمیں دوگروپوں کے تصادم میں 5 افراد قتل

لاہور(ویب ڈیسک )تھانہ برکی کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم نے 5 افراد کی جان لے لی۔لاہورمیں تھانہ برکی کی حدود پھولروان گاو¿ں میں دوگروپوں کے درمیان تصادم ہوا جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ لاٹھی گروپ کی جانب سے شاترگروپ پرکی گئی، مقتولین میں قربان، ارشد اور بشیر نامی 3 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔پولیس نے لاشوں کو کاغذی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغازکردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv