تازہ تر ین

ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں وہ پہلے سے بھی زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں۔48 سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں ہوتااور وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی جانب جانے کے بجائے مزید حسین اورجوان نظر آتی ہیں۔1993 میں آج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے اپنے فنی سفر کا ا?غاز کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ خوبصورتی میں ا?ج بھی کئی نوجوان اداکاراو¿ں کو مات دیتی نظر ا?تی ہیں۔ ماہ نور بلوچ فی الحال تو کسی ڈرامے میں نظر نہیں آرہیں لیکن ان کی تصاویرنے ایک بار پھر سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے۔حال ہی میں ماہ نور بلوچ کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ چند تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ مزید جوان اور حسین نظر ا?رہی ہیں۔ یہ تصاویر فلم”میں ہوں شاہد ا?فریدی“کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شادی بیٹی لیلیٰ حمید کی ماں ہیں تاہم وہ اپنی بیٹی کی ماں کم بہن زیادہ لگتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv