Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی ٹی آئی الیکشن جیت سکے گی یا نہیں ؟ کتنی سیٹیں ملیں گی ؟ ن لیگ کو اصل نقصان کس نے پہنچایا ؟ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءسابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا خبریں کو خصوصی انٹرویو ، اہم انکشافات

By adminمئی 31, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ ن کو جتنا نقصان ان کے قائد میاں نواز شریف نے ممبئی حملوں کے حوالے سے متنازع بیان دیکر پہنچایا ہے اتنا اُس پارٹی کو کسی بھی پارٹی کی طرف سے نہیں اُٹھانا پڑا ، پی ٹی آئی اے آئندہ الیکشن میں اکثریت کی حامل جماعت کے طور پر اُبھر کے سامنے آئے گی ، کس علاقے میں کتنی سیٹیں پی ٹی آئی حاصل کرسکے گی اس کا تعین کرنا قبل از وقت ہوگا تاہم یہ طے شدہ بات ہے کہ آنے والے الیکشن پاکستان تحریک انصاف کی فتح ثابت ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءسینیٹر چوہدری محمد سرور نے روز نامہ خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ایک بڑی جماعت تھی لیکن یہ ماضی کی بات ہو چکی ہے کیونکہ پاکستان مسلم لیگ ن کو باہر سے کسی بھی جماعت نے اتنا بڑا نقصان نہیں پہنچایا جتنا خود میاں نواز شریف نے ممبئی حملوں کے حوالے سے متنازع بیان دیکر پہنچایا ہے اور ان کے اس بیان کے بعد مسلم لیگ ن کے ووٹروں اور سپورٹروں کے سامنے ان کے قائدین کا ایجنڈا اور اصلح چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے جس کے بعد بڑی تعداد میں لیگی ایم این اے اور ایم پی اے سمیت عوامی حلقوں تک نے محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مسلم لیگ ن سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ انھوں نے 2018ءکے الیکشن کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ان انتخابات میں اکثریت کی حامل جماعت کے طور پر اُبھر کے سامنے آئے کی جس کے آثار عام فہم شہری بھی دیکھ رہا اور اس میں کسی صورت دو رائے نہیں لیکن پی ٹی آئی کس جگہ سے کتنی سیٹیں حاصل کرے گی یہ بتانا قبل از وقت ہوگا کیونکہ انتخابات سے ایک روز قبل تک بھی سیاسی اتار چڑھاﺅ ہوتے رہتے ہیں اور ویسے بھی ن لیگ کا وطیرہ "دھاندلی”جو کہ ہر الیکشن میںکھل کر سامنے آتا ہے اس صورت کو بھی اگر مد نظر رکھا جائے تو سیٹیں حاصل کر نے والے علاقوں کا تعین کرنا انتہائی مشکل ہے ۔ چوہدری سرور نے پی ٹی آئی کی کامیابی کی صورت میں ملک و قوم کی بہتری کیلئے بنائے جانے والے ایجنڈے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا خواب ہے کہ اس ملک سے غربت ، جہالت ، کرپشن اورنسل درنسل بادشاہت کے اندھیرے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مٹاتے ہوئے وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن کرے جبکہ ہر نئے آنے والے دن کے ساتھ ساتھ ملک پر ایم ایف کے قرضوں کے بوجھ کے حوالے سے بھی عمران خان انتہائی فکر مند ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد انھوں نے ملک کوقرضے کی لعنت سے بھی پاک کر نے کے حکمت عملی بنا رکھی ہے جو اقتدار میں آنے کے بعد بروئے کار لائی جائے گی تاکہ ہر پاکستانی خوشحال پاکستان میں حقیقی طور پرہر قسم کے قرضے سے آزاد پاکستانی کے طورپر سانس لے سکے ۔ نگران سیٹ اپ کے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ نگران سیٹ اپ معینہ مدت کے اندر اندر شفاف الیکشن کروا کر اپنے فرائض کو احسن طریقے سے پورا کر ے گا تاکہ جمہوریت کا تسلسل کسی صورت ڈی ریل نہ ہو۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.