لاہور(ویب ڈیسک)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی موسم خوش گوار ہے اور بارش نے شہر کو جل تھل کردیا ہے۔بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہورہا ہے جبکہ اسے 16، 16 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پچ کو کور سے ڈھانپا گیا تھا اور بارش رکنے کے بعد گراو¿نڈ کو خشک کرنے کا کام کیا گیا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

