Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ضرورت پڑنے پر فائنل کھیلنے کا رسک لوں گا

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی (آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصبا ح الحق کا کہنا ہے کہ جب ٹیم میں آپ کی جگہ لینے کیلئے کھلاڑی موجود ہوں تو یہ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کھیلیں گے یا نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصبا ح الحق کا کہنا تھا کہ لیوک رونچی جس طرح سے کھیل رہاہے وہ زبردست ہے ، ا س نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی عمد ہ پرفارم کیا تھا اور یہاں بھی تقریبا ہر میچ میں اس نے ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم کیا ہے ،ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ اوپنرز ہمیں ایسا آغاز فراہم کررہے ہیں کہ میچ کا فیصلہ 6اوورز میں ہی ہوجاتا ہے ۔اپنے انجری کے بارے میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یہ ہیئر لائن فریکچر ہے اور اگر ٹیم کو ان کی ضرورت ہوئی تو وہ کھیلنے کا چانس لے سکتے ہیں تاہم ابھی ان کی جگہ کھیلنے والے لڑکے کافی عمدہ پرفارم کررہے ہیں جس کی بہت خوشی ہے۔

، نہ کھیلنے کا دکھ ہوتا ہے تاہم اگر ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہو تو اس سے اچھی بات کوئی نہیں ہوسکتی ۔

admin

Keep Reading

پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM

ایڈم زیمپا نے آئی پی ایل پر پی ایس ایل کو اہمیت کیوں دی؟ وجہ خود بتادی

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی صحت سے متعلق اہم خبر

صائم، عثمان اور صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.