Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

صاحبزادہ فرحان فائنل میں یادگاراننگز کھیلنے کے خواہشمند

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی(بی این پی ) پی ایس ایل تھری کے پہلے پلے آف میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان نے اپنی تین چھکوں سے مرصع 29 رنز کی اننگز کوچ وقار یونس کے نام کر دی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اس میچ میں اپنا قدرتی انداز اپنایا اور کوشش ہو گی کہ یہ فارم برقرار رہے کیونکہ وہ اگلا میچ کراچی میں کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔

نوجوان بیٹسمین کا کہنا تھا کہ ان کے کوچز پلیئرز پر سخت محنت کر رہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنی اننگزان کے نام کرتے ہیں۔ صاحبزادہ فرحان کا مزید کہنا تھا کہ جب لیوک رونکی اس انداز سے کھیل رہے ہوں تو انہیں بھی اضافی اعتماد حاصل ہوتا ہے اور انہوں نے سوچ رکھا تھا کہ اگر رونکی آو¿ٹ ہوئے تو ان کی جگہ صورت حال سنبھال لیں گے مگر وہ آو¿ٹ ہی نہیں ہوئے۔

admin

Keep Reading

پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM

ایڈم زیمپا نے آئی پی ایل پر پی ایس ایل کو اہمیت کیوں دی؟ وجہ خود بتادی

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی صحت سے متعلق اہم خبر

صائم، عثمان اور صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.