لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعبدالعلیم خان کے وکیل نے علیم خان کی آف شور کمپنی سے متعلق ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا ہے نیبلاہور نے پی ٹی آئی کے رہنماءعبدالعلیم خا ن کو آف شور کمپنی کے ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا تھا اس موقع پر علیم خان کی کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر انیس ہاشمی بھی ان کے وکلاءکے ہمراہ نیب لاہور کے روبرو پیش ہوئے واضح رہے کہ عبدالعلیم خان نے نیب لاہور کی طلبی پر واضح کر رکھا تھا کہ وہ نیب لاہور میں خود پیش نہیں ہونگے بلکہ ان کے وکیل ریکارڈ پیش کرینگے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

