ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف سدا بہار اداکارہ ریکھا کی دلکشی اور مشرقی خوبصورتی کی دیوانی نکلی ۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ نے کہا کہ جب بھی ریکھا سے ملتی ہوں تو میں ان کی گرمجوشی’ دلکشی اور زندگی کے حوالے سے ان کا ولولہ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا اور ریکھا کا فلموں میں ایک ساتھ وقت ہمیشہ بہت اچھا گزرا ہے اور آئندہ بھی بہت اچھا گزرے گا۔ انہوں نے سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ ایک عظیم اداکارہ سے محروم ہوگئی ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

