ڈربن(نیوزایجنسیاں) مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراو¿نڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔33 سالہ فاسٹ باو¿لر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 529 وکٹیں حاصل کیں۔فاسٹ باو¿لر نے کہا کہ یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ تھا لیکن میرے خیال میں زندگی کا نیا باب شروع کرنے کیلئے یہ بالکل صحیح وقت ہے کیونکہ میرے بچے چھوٹے اور بیوی غیر ملکی ہے جس کی وجہ سے بیرون ملک دوروں پر ہمیں کافی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

