لاہور(آئی این پی)محمد حفیظ دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کی کامیابی کیلئے پراعتماد ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ محدود اووروں کی کرکٹ میں ہماری کارکردگی بہت عمدہ ہے۔حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی فائنل کے بعدمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ چیمپئنزٹرافی اورسری لنکاپرفتح کے بعد کھلاڑیوں کامورال بلند ہے۔ہوم گرانڈ پرکیویز کوزیرکرنا آسان نہیں لیکن پاکستان ٹیم اس کی اہل ہے جبکہ دورہ نیوزی لینڈکے لئے منتخب ٹیم بہت متوازن ہے۔رائٹ ہینڈر بیٹسمین نے کہاکہ ہوم گرانڈ پر نیوزی لینڈ ایک مشکل حریف ہے۔ اورکسی بھی ٹیم کے لئے انہیں ان کی کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں لیکن پاکستان ٹیم کیویزکو انہیں کی وکٹوں پرشکست دینے کی اہل ہے۔انہوں نے کہاکہ زخمی عماد وسیم اورجنیدخان سے محرومی افسوسناک ہے جس سے ٹیم کمبی نیشن متاثر ہوتاہے تاہم ان کے متبادل محمدنواز اورعامریامین کمی پوری کرنے کے اہل ہیں۔دونوں کو اچھی پرفارمنس کے ذریعے ٹیم میں جگہ پکی کرنے کا سنہری موقع ملے گا۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

