تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپیں اور فائرنگ، میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی ڈسٹرکٹ میں جھڑپوں اور فائرنگ کے دوران قابض بھارتی فورسز کے میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میجر موہارکر امباداس، لارنس نائیک گرمیل سنگھ، سپاہی پرگات سنگھ اور سپاہی کلدیپ شامل ہیں۔ میجر موہارکر امباداس کا تعلق بھارتی ریاست بھانڈرا کے علاقے مہارشترا سے تھا جب کہ گرمیل کا امرتسر، کلدیپ کا بھٹنڈا اور پرگت کا ہریانا کے رہائشی تھے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv