Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان نے سری لنکا کو پانچوں ون ڈے میں کلین سوئپ کردیا

By adminاکتوبر 23, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
pakistan-team-
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکن ٹیم 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کپتان کے ساتھ سمارا وکراما نے اننگز کا آغاز کیا۔عثمان شنواری نے ایک مرتبہ پھر مہمان ٹیم کو پہلے ہی اوور میں جھٹکا دیا اور سمارا وکراما اور نئے آنے والے باز دنیش چندیمل کو پویلین کی راہ دکھائی، دونوں بلے باز بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔عثمان شنواری کی تباہ کن بولنگ جاری رہی اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے لنکن کپتان اپل تھرنگا کو 8 کے مجموعی اسکور کلین بولڈ کیا جس کے بعد بیٹنگ کے لئے آنے والے بلے باز ڈکویلا بھی ایل بھی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ عثمان شنواری کے ہاتھوں آؤٹ ہونے والے پانچویں بلے باز سری وردانا تھے جو 6 رنز بنا کر فخر زمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔چھٹی وکٹ پر لہیرو تھرمانے اور سیکوگ پرسانے کے درمیان 29 رنز کی شراکت قائم ہوئی اور ٹیم کا مجموعی اسکور 49 تک پہنچا تو تھرمانے حسن علی گیند پر وکٹ کے پیچھے سرفراز احمد کو کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے، تھرمانے 31 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 19 رنز بنا سکے۔

ساتویں آؤٹ ہونے والے بلے باز پرسانے تھے جو63 کے مجموعی اسکور پر رن آؤٹ ہوئے۔سری لنکا کی آٹھویں اور نویں وکٹ 85 کے مجموعے پر گریں۔مہمان ٹیم کی دسویں وکٹ 103 رنز پر گری اور آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ڈیمونتھا چمیرا تھے۔ انہیں حسن علی نے 11 رنز پر بولڈ کیا۔

کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابراعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی اور عثمان شنواری پر مشتمل ہے۔

سری لنکن اسکواڈ کپتان اوپل تھرنگا، نروشن ڈکویلا، دنیش چندیمل، لہیرو تھرمانے، سدیرا سمارا وکراما، ملندا سری وردانا، تھسارا پریرا، جیفری وینڈرسے، پراسانا، ڈیمونتھا چمیرا اور وشوا فرننڈو پر مشتمل ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ  پاکستانی ٹیم جس عمدہ کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے وہ سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز پانچ صفر سے جیت جائے گی، اگر سری لنکن ٹیم کو وائٹ واش نہ کیا تو مایوسی ہوگی۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.