تازہ تر ین
oath

وفاقی کابینہ میں توسیع ؛ مزید 4 وزرا نے حلف اٹھالیا

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے 4 ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا جن میں 2 وفاقی وزیر اور 2 وزرائے مملکت شامل ہیں۔نئی وفاقی کابینہ کے 4 ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں 2 وفاقی وزیر اور 2 وزرائے مملکت شامل ہیں  دانیال عزیز اور ممتاز تارڑ نے وفاقی وزیر جب کہ دوستین ڈومکی اور ایاز شاہ شیرازی نے وزرائے مملکت کا حلف اٹھایا۔ وزرا کی حلف برداری کے بعد کابینہ کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv