تازہ تر ین

خواتین سوشل میڈیا سے بچیں ورنہ

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا کے استعمال کے عادی افراد کے بارے میں ماہرین یہ کہتے رہے ہیں کہ یہ عموما زیادہ ذہنی دباو کے شکار رہتے ہیں۔مگر ایک تازہ تحقیق میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ بات درست نہیں بلکہ خواتین پر تو سوشل میڈیا کے مثبت اثرات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ 1ہزار 801افراد پر کئے جانیوالے مطالعے میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کرنیوالوں میں ذہنی دباو عموما کم ہوتا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv