تازہ تر ین

کوئلہ کڑاہی کے بعد پیش ہے کوئلہ کافی

جکارتہ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مشروبات، چائے اور کافی کو مختلف انداز میں گاہکوں کو پیش کئے جانے کا رواج عام نظر آتا ہے لیکن انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک کافی شاپ میں کافی کو دہکتے ہوئے کوئلے کے ساتھ گاہکوں کو پیش کیا جاتا ہے جس کو Kopi Joss کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔کافی شاپ کے مالک ایلیکس نے بتایا کافی کے اس انداز کو 1960 میں ایک کافی سٹال کے مالک مسٹر مین نے متعارف کروایاتھا اس کے بعد سے یہ کافی اتنی مشہور ہوئی کہ آج تک اسے اسی طرح پیش کیا جارہا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv