تازہ تر ین

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

لاہور(خصوصی رپورٹ) کینیڈا میں ایک ایشیائی بچی یقینی موت کے منہ میں جانے سے بچ گئی ۔عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کے رہائشی علاقے رچمنڈ،برٹش کولمبیا کے سیاحتی مقام پر ایک چھوٹی بچی والدین کے ساتھ پانی میں تیرتی سیل کو دیکھ رہی تھی کہ اچانک سیل نے پانی کے کنارے بیٹھی بچی کو گھسیٹ کر پانی میں گرا دیا۔بچی کے باپ نے فورا پانی میں کود کر بچی کو سیل کے چنگل سے چھڑا کر باہر نکالا وہاں موجود لوگوں نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ کردی جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv