اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستانی طالبعلم کا منفرد اعزاز ۔ بڑی بڑی ویب سائٹس کو دن میں تارے دکھا دئیے ۔احسن طاہر نے گوگل ۔ مائیکروسافٹ اور دیگر بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کے سربراہان کوحیران و پریشان کرنے کے علاوہ اچھی خاصی ادائیگی پر بھی مجبور کر دیا ہے ۔
