تازہ تر ین

5 ڈالر کے کوٹ نے ایک کروڑ 40لاکھ روپے کا مالک بنادیا

نیوجرسی(خصوصی رپورٹ) امریکہ میں ایک شخص نے آگوسٹا گالف کلب کی آفیشل سبز جیکٹ پرانے ملبوسات کی دکان سے 5 ڈالر میں خریدی لیکن اپنی تاریخی اہمیت کے لحاظ سے اب وہ ایک کروڑ 40 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی ہے ۔گرین جیکٹ آکشن کمپنی کے مطابق یہ کوٹ جارجیا گالف کلب کے ارکا ن پہنا کرتے تھے اور ہر سال یہ جیکٹ ایک ماسٹر ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے بڑے کھلاڑی کو پیش کی جاتی ہے ، اس جیکٹ کو 5 ڈالر میں خریدنے والے شخص کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں تھا۔ نیلام گھر نے اس کی فروخت 5 ہزار ڈالر سے شروع کی جو بڑھتے بڑھتے ایک لاکھ 39ہزار 349روپے تک جاپہنچی .



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv