تازہ تر ین

چمپئنزلیگ میں ریال میڈرڈکو اپ سیٹ شکست

ماسکو( آن لائن )چیمپئنزلیگ ہولڈررئیل میڈرڈکوگزشتہ روزروس میں سی ایس کے اے ماسکوکے ہاتھوں گروپ مرحلے میں 1-0کی دھچکہ آمیزشکست کاسامناکرناپڑاہے ۔کروشین ونگرنکولاولاسک نے لوزہنیکی سٹیڈیم میں دوسرے منٹ میں میچ کاواحدگول سکورکیا،روسی کلب نے انجری ٹائم میں گول کیپرایگورایکنفیف کے باہرجانے کے بعدمیچ پرگرفت کوبرقراررکھااورانہوںنے موجودہ یورپین چیمپئنزکوگروپ جی میں سرفہرست رہنے سے ان کے پرکاٹ لئے ۔گروپ ایچ میں انگلش کلب مانچسٹریونائیٹڈ اپنے ہوم گراﺅنڈپر سپینش سائیڈویلنسیا کوزیرکرنے میں ناکام رہی اورمیچ 0-0سے برابررہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv