تازہ تر ین

شوبز کا شعبہ مشکل لیکن سیکھنے کی لگن ہونا ضروری

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم سٹار سارہ لورین نے کہا ہے کہ شوبزکی چکا چوند دنیا میں ہرآنے والا دن کسی نئے امتحان کے ساتھ سامنے آتا ہے جوبھی اچھاکام لوگ دیکھ لیتے ہیں پھروہ کچھ نیا اوراس سے بھی بہترکام دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں اس لیے یہ شعبہ مشکل ضرور ہے لیکن سیکھنے اورآگے بڑھنے کی امنگ رکھنے والوں کے لیے بہت آئیڈیل ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں سارہ لورین نے کہا کہ سب سے بہتر اور منفرد کام کرنے کی لگن نے مجھے بالی وڈ پہنچا دیا اپنے فنی سفرکے دوران ایکٹنگ، ماڈلنگ اور میوزک شوزمیں پرفارم کیا ان تینوں شعبوں میں بہتر کام کرنے پرداد ملی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv