نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئی ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیم 'ہندوسینا' نے دعوی کیا ہے کہ جامع مسجد میں مورتیوں کی باقیات دفن ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے سروے کی درخواست دی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ جامع مسجد کی تعمیر جودھپور اور اودھے پور کے مندر گرانے کے بعد کی گئی تھی اور مسجد کی سیڑھیوں میں...
بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعوی بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا۔ تاہم، پاکستان نے اس کے بجائے ٹو نیشن فارمولا کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت کے ساتھ سہ فریقی...
ساتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم پشپا 2: دی رول کی اسکریننگ کے دوران پیش آنے والے بدنظمی کے واقعے میں ایک خاتون مداح جاں بحق اور اس کے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں پیش آیا، جہاں فلم کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر الو ارجن کے مداحوں کی بڑی تعداد اداکار...