تازہ تر ین
Uncategorized

صرف پی ٹی آئی کو رگڑا نہ لگائیں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ کریں: پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔ سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات.

آرٹیکل 63 اے کی تشریح؛ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 18 اپریل کو سماعت کرے گا۔ خیال.

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر درج مقدمات کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تبدیل کردیا گیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے مقدمات کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر.

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کی گیا.

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوریت کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے : بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دے دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو.

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دے دیا

سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کے 25 اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم کے خلاف قانون ساز اسمبلی میں جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی.

سال 2014 میں زمینی فضا میں پراسرار خلائی پتھر پھٹ پڑا تھا؛ امریکی خفیہ رپورٹ

خفیہ امریکی دستاویز کے مطابق اب سے آٹھ برس قبل زمینی فضا میں ایک شہابِ ثاقب پراسرار انداز میں پھٹ پڑا تھا۔ اس کی رفتار بھی غیرمعمولی تھی اور وہ ہمارے نظامِ شمسی کی بجائے کسی اور نظام سے تعلق.

شہبازشریف کے وزیراعظم بننے پر امریکی تہنیتی پیغام کا شکریہ’

پاکستان نے شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے پر امریکی تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے پر امریکی تہنیتی پیغام کا شکریہ.

امریکی میئر نے امریکا کا مسلمان صدر دیکھنے کی امید ظاہر کردی

امریکی شہر ہیوسٹن کے میئر نے مستقبل میں مسلمان امریکی صدر آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ ان خیالات کا اظہار امریکی شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے اپنی میزبانی میں منعقد ہونے والے امریکا کے سب بڑے افطار ڈنر.

OPPOنے اپنا بہترین اسمارٹ فون OPPO F21 Pro متعارف کرادیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سیلفی کے ماہر اور رہنما، OPPOنے اپنا بہترین اسمارٹ فون OPPO F21 Proلاہور میں بروز پیر مقامی ہوٹل میں متعارف کرایا۔ تقریب کی میزبانی معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے کی۔ تقریب میں معروف، سماجی شخصیات.

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ جس کے بعد برینٹ خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv