خفیہ معلوما ت پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن …. channel 5 headlines 6 pm 7.03.2017 by channel5tv 7 مارچ 2017
آسٹریلوی ہائی کمشنر کاپاکستان میں امن کی صورتحال بارے اہم بیان اسلام آباد ( انٹروےو : ملک منظور احمد ،تصاوےر :فتح علی) پاکستان مےں تعےنات آسٹرےلےا کی ہائی کمشنر مارگرےٹ اےڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستان مےں لاءاےنڈآرڈر اور سکےورٹی کے اقدامات سے ملک مےں امن و امان مےں بہتری آئی. 7 مارچ 2017