فوجی عدالتوں کی نگرانی کون کریگا؟, اہم فیصلہ منظر عام پر آگیا
اسلام آباد (کرائم رپورٹر، آن لائن) ملک کی تمام پارلیمانی پارٹیوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے اس حوالے سے ترمیمی مسودہ آج (جمعہ) کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے.



























