تازہ تر ین
سپورٹس

رمیز راجہ ویسٹ انڈین ٹور کےلئے منتخب ٹیم سے غیرمطمئن

کراچی(آئی این پی) رمیزراجہ نے دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے اظہرعلی اور سہیل خان کو منتخب نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پلیئرزکو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ سہیل خان پاکستان.

سپاٹ فکسنگ سکینڈل: کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا؟سنسنی خیز انکشاف

لاہور(ّویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے والے کھلاڑیوں کے بارے ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو مخبری کی۔نجی ٹی وی کے مطابق معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز.

اذلان شاہ ہاکی: قومی ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر

کوالالمپور(ّویب ڈیسک)رواں سال ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا ہے لیکن اس میں پاکستان کا نام شامل نہیں،اس کی جگہ برطانیہ کو ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔چھ ممالک کی ٹیموں کے درمیان.

سرفراز نواز کا پی سی بی چیئرمین کو قانونی نوٹس

لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بورڈ ان کے خلاف جاری کی گئی حالیہ پریس ریلیز کو واپس.

بھارت ٹیسٹ چمپئن شپ کی مخالفت میں سرگرم

نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا اور اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ میں شرکت ہی نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میںدعویٰ.

ایڈم ووجز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبورن (اے پی پی) سابق آسٹریلوی کرکٹرز ایڈم ووجز، زیویئر دوہرٹی اور کرس ہارٹلے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، تینوں کھلاڑیوں نے شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کے آخری راﺅنڈ میچز سے قبل اس بات کا.

لیسسٹر نے کوارٹرفائنل کاٹکٹ بک کرالیا

لندن (اے پی پی) یووینٹس اور لائسیسٹر کلب فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ لائسیسٹر نے سیویلا کو سیکنڈ لیگ میچ میں 2-0 گولز سے ہرایا اور ایگریگیٹ سکور 3-2 سے فتح.

جوکووچ انڈین ویلز ٹینس کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انڈین ویلز (اے پی پی) سربیا کے نوویک جوکووچ، سپین کے رافیل نڈال سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اور جاپان کے کئی نیشیکوری اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔.

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستانی ٹی 20اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کل کے کپتان چیف سلیکٹر کی نظر سے ہوئے انجان

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹی 20 میں.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv