وزیر اعلیٰ پنجاب کا قومی کرکٹ ٹیم بارے بڑا اعلان
لاہور(اے این این)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے اور پوری ٹیم کو سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف.



























