اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح کو ہیڈ کوچ بنانے کا باضابطہ اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کو فرنچائز کا ہیڈ کوچ بنانے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کی فہرست جاری کردی ہے۔پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے.