تازہ تر ین
سپورٹس

بھارتی بک میکرنے پاکستانی کھلاڑیوں کو بدنام کرنے کیلئے کارندے چھوڑ دئیے

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ سے شروع ہونے والی انگلینڈ کرکٹ سیریز میں حکومت کی چھتر چھاﺅں میں پاکستان کیخلاف ایک اور سازش کا پتہ چینل فائیو اور خبریں کے برطانیہ میں بیورو چیف ڈاکٹر اخترگلفام نے لگایا ہے۔ جس کے مطابق بھارتی.

ویرات کوہلی کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر

نئی دہلی ویب ڈیسک : بھارت میں آن لائن جوئے کو فروغ دینے کے الزام میں ویرات کوہلی کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چنئی کے وکیل نے عدالت میں درخواست دائر.

احسان مانی سمیت بورڈ کے کئی افسران دہری شہریت کے حامل

چیئرمین پی سی بی ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان، ڈائریکٹر ندیم خان اور ثقلین مشتاق کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے،بولنگ کوچ وقار یونس آسٹریلوی شہری لاہور (ویب ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی سمیت بورڈ کے.

حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا

(ویب ڈیسک)فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،فاسٹ باﺅلر نے لندن روانگی کی تیاریاں پکڑ لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،حارث رﺅف کا دوسراکورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیا گیا.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ سے نو اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا

مانچسٹر(ویب ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ سے نو اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق 15 سے 30 جولائی تک پریکٹس انٹراسکواڈ میچزاور آرام ہوگا یکم اگست کو ٹیم مانچسٹر.

جیسن ہولڈر نے پاکستان ٹیم کو خبردار کردیا

(ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے شکست کھانے کے بعد ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے پاکستان کو خبردار کردیا، ہولڈر نے کہا کہ انگلینڈ سے شکست کی وجہ بند کمروں میں رہتے ہوئے ذہنی کوفت کو قرار دیتے.

محمد حفیظ پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کا ٹیکس عائد

(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے۔تفصیلات  کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ پر 2014.

’ڈیڑھ سال کی سزا سے مطمئن نہیں، پھر اپیل کروں گا’

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹر کی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمر اکمل کی اپیل پر آج  آزاد ایڈجیوڈیکٹر کی جانب سے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا.

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بیس رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ کے لیے بیس رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں اظہر علی کپتان اور بابر اعظم نائب کپتان ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق انگلش کنڈیشن میں مضبوط انگلینڈ کو ڈھیر کرنے کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv