تازہ تر ین
سپورٹس

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی ویب ڈیسک 14 اکتوبر 2021

لاہور : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.

گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا، ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ فائرنگ سے زخمی

گوجرہ میں قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوجرہ کے علاقے قائداعظم روڈ پردکان کےسامنےگاڑی کھڑی کرنےپر اولمپیئن عمران شاہ کا جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس.

نیشنل ٹی20کپ:سینٹرل پنجاب 19ویں اوورمیں آل آؤٹ

نیشنل ٹی20کپ کے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی جارحانہ خیبرپختنخوا کو جیت کےلیے 150 رنز کا ہدف دیدیا۔اننگز کی بدولت قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں خیبرپختنخوا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ.

جرمنی 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

جرمنی 2022 کے فٹبال ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے پیر کے روز  ورلڈ کپ کوالیفائیر میچ میں شمالی میسیڈونیا کو 0-4  شکست  دیکر قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کا سینیریو میچ جاری

قومی اسکواڈ آج ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سینیریو میچ کھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیریو میچ میں شریک تمام کھلاڑیوں کو مختلف اہداف دیے گئے ہیں، ٹاپ آرڈر کو پہلے 15 اوورز میں 150 رنز کا ہدف.

46 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ محمد سجاد نے جیت لی

کراچی میں 46 ویں قومی اسنوکرچیمپئن شپ محمد سجاد نے جیت کر چوتھی بار نیشنل چیمپئن بننےکا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی میں ہونے والی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں سابق چیمپئن محمد سجاد اور 16 سال کےاحسن رمضان.

رمیزراجا کی حکمت عملی کامیاب؛ نیوزی لینڈ دورہ پاکستان کے لئے رضامند

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ری شیڈول ہونے کا فیصلہ ایک ہفتے میں متوقع ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے، اس حوالے سے کیوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا.

دورہ پاکستان کی منسوخی‘ مائیکل ہولڈنگ نے انگلش بورڈ کو گھمنڈی قرار دیدیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کو اس ماہ پاکستان کا دورہ.

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چندگھنٹوں میں فروخت

لاہور (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv