تازہ تر ین
سلائڈنگ

نوازشریف کی واپسی میں حائل قانونی موشگافیاں دور کی جا رہی ہیں، واپسی باعزت ہوگی: رانا ثنا

لندن: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی، نواز شریف نے انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کے نام فائنل کر لیے۔ رانا ثنا اللہ کا.

میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانےکی کوشش کروں گا: بلاول

ڈیووس: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم وہ مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔ بلاول نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ میری پارٹی الیکشن.

عمران خان کے بیانیے کی کراچی والوں نے دھلائی کردی ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما جمیعت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے کی کراچی والوں نے بلدیاتی الیکشن میں دھلائی کردی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی.

فیروز خان کی ٹویٹ نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فیروز خان کی مبہم سی ٹویٹ نے ان کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ فیروز خان کی ٹویٹ متعدد شوبز فنکاروں کی طرف سے نجی معلومات ظاہر کرنے پر اُن کے خلاف قانونی.

برازیل کے فٹبالر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

بارسلونا: (ویب ڈیسک) برازیل کے 39 سالہ فٹبالر دانی الویس کو اسپین کے ایک نائٹ کلب میں خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے فٹبالر کو.

انسٹاگرام نے ’کوائٹ موڈ‘ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اسمارٹ فون کی لت سے نمٹنے اور نوٹیفیکیشنز میں کمی لانے کے لیے نیا ’کوائٹ موڈ‘ فیچر متعارف کرادیا۔ میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کا یہ فیچر نوٹیفیکیشنز کو خاموش.

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری، مختلف نام زیر غور

پشاور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری پر مشاورت کے لئے وزیر اعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی سپیکر ہاؤس پہنچ گئے ہیں، ملاقات میں دونوں رہنما اپنے اپنے نام پیش کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق.

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں: وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے ملک میں تیل کی قلت کے امکان کو مسترد کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ پی.

وزیراعظم کی سعودی ویمن ٹیم کو فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی خواتین ٹیم کو فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پرمبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں پاکستان خواتین.

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیری میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع کپواڑا میں فوجی کیمپ میں فائرنگ کی آواز سے.

پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: روس

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے وزیر برائے توانائی نکولے شولگینوف نے کہا ہے کہ پاکستان کو خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی وزیر توانائی کے مطابق پاکستان کے ساتھ خام.

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سے جرمنی کے سفیر مسٹر ایلفرڈ گریناس نے ملاقات کی، ملاقات میں سرمایہ کاری کے فروغ اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv