تازہ تر ین
سلائڈنگ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلطسینی شہید

غزہ: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک علاقے میں چھاپہ کار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 7 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جیریکو کے پناہ گزین کیمپ.

عمران خان کی جیل بھرو تحریک ملک میں فساد پیدا کرنے کی سازش ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے خود گرفتاری دیں پھر کارکنوں کو اپیل کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات.

وزیر اعظم شہباز شریف نے ریسکیو ٹیمیں ترکیہ بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد آفت زدہ علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں بھیجنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تمام دستیاب.

برطانیہ میں نرسز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں لاکھوں نرسز نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کااعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں مختلف اداروں کے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتالیں کررہے ہیں جس کے بعد اب لاکھوں نرسز.

ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: (ویب ڈیسک) ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی رحمان، صبا قمر، عدنان صدیقی اور دیگر نے سوشل میڈیا پر زلزلے سے.

وزیراعظم کا توانائی کی بچت کیلئے نیکا کو ازسرنو بحال کرنیکا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کی بچت سے متعلق اقدامات کیلئے نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کی ازسرِ نو بحالی اور استعداد بڑھانے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت ملک میں توانائی کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv