اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آج سے پورے پاکستان کے تصدیق شدہ بڑے بڑے ٹیکس نادھندگان سالانہ آمدنی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے امیر لوگوں کے بزنس کنسرن (کاروبار کے ایریاز) پر ایف بی آر کی ٹیمیں چھاپے مارنا شروع.
لاہور (خصوصی رپورٹ) جہانگیر ترین بھی عمران خان سے ناراض ہوگئے۔ پی ٹی آئی میں دھڑے بندیاں عروج پر ہیں۔ پارٹی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تین گروپ پھر آمنے سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما ایک مرتبہ پھر.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) پاکستان میں 19 سال کے بعد چھٹی مردم و خانہ شماری کا آغاز 15 مارچ سے ہوگا،اس کا اختتام 25 مئی کو ہوگا جبکہ دو مراحل سے گزر کر یہ عمل مکمل ہوگا۔اسلام آباد میں.
لاہور (سیاسی رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے اس امر کی تصدیق کے بعد جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قائم کردہ اسلامی امہ فوج کے سربراہ بن رہے ہیں۔ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ.
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطحی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر رہے تاہم انہیں اس معاملے میں مزید ’مستقل مزاجی‘.
کراچی (خصوصی رپورٹ)اندرون سندھ اور دیگر صوبوں میں روپوش دہشت گردوں کی کراچی واپسی شروع ہوگئی ہے اور ذرائع نے کراچی میں خونریزی اور دہشت گردی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹا?ن پولیس نے.
اسلام آباد (آن لائن) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہت جلد لاہور میں 700بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہو جائےگا جہاں ہر غریب و امیرکا مفت علاج ہو گا۔ ہسپتال میں جدید مشینر ی نصب کی.
راولپنڈی ،لاہور(ویب ڈیسک) پاک فوج نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے گردگھیرتنگ کردیا ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن درالفساد کے سلسلے میں کارروائیوں19سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا ،بھاری مقدار میں اسلحہ.
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت کا لاہور میں جاری اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کافی تاخیر کا شکار ہو گیا اور اپریل 2018ءسے قبل میٹرو ٹرین چلنے کے امکانات دم توڑنے لگے۔ ذرائع کے مطابق سول ورکس کے ٹھیکیداروں نے.
کراچی (خصوصی رپورٹ)پاکستان کے پاس 5دن کے پانی کا ذخیرہ باقی بچا ہے جس کے بعد پانی کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے اور اس کا بڑا نقصان یہ ہوگا کہ خریف کی 2اہم فصلیں چاول اور کپاس بروقت.
لاہور(خصوصی رپورٹر) افغانستان کبھی ڈیورنڈ لائن کو قبول نہیں کریگا، سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کبھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد، ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد کے طور پر.