تازہ تر ین
سلائڈنگ

لاک ڈاﺅن ہفتے سے ختم، ہدایات پر عمل لازمی،کورونا بڑھا تو پھر لاک ڈاﺅن کردیں گے ، عمران خان،ٹرینیں، پبلک ٹرانسپورٹ، مقامی پروازیں بدستور بند، چھوٹی مارکٹیں، گلی محلوں کی دکانیں، اسپتالوں کے آﺅٹ ڈور کھولنے کا فیصلہ ،تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ سے لاک ڈاﺅن کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاﺅن مرحلہ وارکھلے گا تاہم ہر شعبے کو ایس او پی پر عمل کرنا ہوگا ، حکومت ڈنڈے کے زور پر سماجی.

آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار دو مساجد میں لاﺅڈ سپیکر پر اذان

سڈنی(اورنگزیب بیگ سے) آ سٹریلیا کی تاریخ میںپہلی مرتبہ سڈنی شہر کی دو مساجد میں باقاعدہ طورپر لا?ڈ سپیکر پر اذان دی گئی جس سے فضا میںہر طرف اللہ اکبر کی صدائیں گونجنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں مساجد.

ضلعی انتظامیہ پھلوں، سبزیوں اور گوشت کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام

لاہور(جنرل رپورٹر )انتظامیہ کی موثر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا اور دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بجائے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں.

شہریوں نے لاک ڈاﺅن کو غیرسنجیدہ بنا دیا، ناکے بھی ختم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بے ہے۔ عوام کی جانب سےلاک ڈا?ن کو بالکل سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا۔ شاہراہوں پر ناکے موجود ہوتے ہیں مگر پولیس اہلکار غائب ہوتے ہیں۔.

چند اینکرز سوچیں کیا وہ واقعی سچ بولتے ہیں جو مولانا کی بات بری لگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غریب دیہاڑی دار مزدور طبقہ کو کھانا راشن فراہمی کیلئے ہم نے آئیڈیا دیا اور طے کیا کہ اس کی مثال پیش کریں گے، لاہور، راولپنڈی سے عدنان فاﺅنڈیشن کے تحت غریبوں کو کھانا کھلانے کا آغاز.

5 شہر، 23 دن،خبریں رضاکاروں سے کھانا حاصل کرنیوالے ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے

لاہور‘راولپنڈی‘ ملتان‘ کراچی‘ پشاور (نمائندگان خبریں)عدنان شاہد فاﺅ نڈیشن کے زیر اہتما م خبریں گرو پ کی جا نب ”خبریں رضاکار ٹیم“ کی جانب سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ کو افطاری تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز00.

حرمین شریفین عام افراد کے لیے کھولنے کی تیاری

سعودی عرب (ویب ڈیسک)حرمین پریذیڈنسی کےسربراہِ اعلٰی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ عمرہ، طواف اور نماز کے لیے حرم شریف جلد کھول دیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ تمام مسلمان جلد روضہ رسول.

راولپنڈی: کورونا پھیلانے والے فوڈ پانڈا‘ چیتا روڈ رنرز کیخلاف کارروائی، ڈلیوری بوائز کی سرزنش

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی شہر و چھاﺅنی کے علاقوں میں بغیر حفاظتی اقدامات کئے فوڈ پانڈا ، روڈ رنر اور چیتا کے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف محکمہ صحت راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ، سید پوڑ روڈ پر کارروائی ، گھر گھر اشیاءپہنچانے.

ہوم ڈلیوری، گھر گھر کورونا پہنچانے کا ذریعہ

لاہور (ویب ڈیسک)بغیر ماسک اور گلوز فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ڈیلیوری ملازمین انسانی جانوں سے کھیلنے لگے۔مین بلیوارڈ گلبرگ، برکت مارکیٹ، جیل روڈ، ڈیفنس، ماڈل ٹاﺅن لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بائیک رائیڈرز کو درجنوں کی تعداد میں اکٹھے دیکھا.

وبائی امراض کا پھیلاﺅ روکنے کاآرڈنینس نافداجتماعات،پابندی کی خلاف ورزی پر جرمانے، سزا ہوگی عثمان بزدار

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وبائی امراض سے تحفظ اور پھیلا روکنے کے آرڈیننس کا صوبہ بھر میں نفاذ ہوگیا ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل وقت ہے، ہمیں مشکل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv