‘مقبوضہ جموں و کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا’
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن و ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف.