بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
ممبئی: نامور بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک ویڈیو وائرل جس میں ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہے ہیں۔ بھارتی.