ہریتک کے والد راکیش روشن بھی کینسر کے مرض میں مبتلا
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار راکیش روشن بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہریتک روشن نے انسٹا گرام ایپ پراپنے والد سے متعلق بتایا کہ وہ کینسر کے موذی مرض مبتلا ہوگئے ہیں.