تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ منگل کے روز صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا،.

واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا۔ واٹس ایپ سروس.

آئن پروپلشن ڈرون کی پہلی کامیاب آزمائش

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی کمپنی نے کسی پنکھے کے بغیر آئن پروپلشن ڈرون بنایا ہے جو مکمل طور خاموش ہے اور اس نے ابتدائی پرواز میں چار سے زائد منٹ کی اڑان بھری ہے۔ ان ڈیفائنڈ ٹیکنالوجی نامی کمپنی نے اسے.

اِنسٹاگرام کا صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے نئے فیچر متعارف کرائے گا جو صارفین کو بد تمیزی اور ٹرال کرنے والے افراد کو بلاک کرنے میں مدد کرے گا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی.

سمندر سے پلاسٹک کی سب سے بڑی، دس ٹن مقدار نکال لی گئی

برکلے، کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔ ماہرین کے.

دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے

کینیڈا: (ویب ڈیسک) دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے، کینیڈین سائنسدانوں نے دنیا بھر کے لوگوں کیلئے وارننگ جاری کردی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کے نتیجے میں پگھلتے گلیشیئرز.

بھارت کا گوگل پر 35 ارب روپے کا جرمانہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے گوگل پر 35 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مقامی مارکیٹ میں گوگل کی اپنی اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے بالادستی برقرار رکھنے کی مبینہ.

بغیر اجازت صارفین کی معلومات کا استعمال، گوگل کے خلاف مقدمہ درج

ٹیکساس:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس نے گوگل کے خلاف بغیر اجازت بائیو میٹرک ڈیٹا استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی 2015 سے مالی مفاد کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں عوام کا ڈیٹا استعمال کررہی تھی۔ ٹیکساس کے اٹارنی.

مگرمچھوں میں زہریلے کیمیا کی موجودگی کا انکشاف

شمالی کیرولائنا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے کیپ فیئر دریا کے اطراف میں موجودمگرمچھوں کے خون میں 14 زہریلے کیمیائی اجزا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ریپٹائلز کے خون میں ’پرفلوروالکائلس اور پولی فلورو الکائلس (پی ایف ایز)‘.

واٹس ایپ نے نیا کال لنک فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv