مچھر بھگانے والا سمارٹ فون بھی مارکیٹ میں آگیا
سیول(نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کی مشہور موبائل ساز کمپنی نے دنیا کا پہلا مچھر بھگانے والا سمارٹ فون بنانے کا دعوی کیا ہے ۔ پاکستان میں بھی اکثر گھرانوں میں مچھر بھگانے والے ریپیلر اور سپرے خریدے جاتے ہیں لیکن.