گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا؟ سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں کے ساتھ پاکستان میں سیمنٹ اینٹوں اور سریے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ ایران اسرائیل اور امریکا جنگ کے منفی اثرات اب تیزی سے ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور.



























