بلاول بھٹو کی سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ دورہ سنگاپور کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے وزیر.