تازہ تر ین
قومی خبریں

سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔ لاہور میں بھٹو ریفرنس اور.

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار

برمنگھم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو دیگر بچوں کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی.

رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا

رحیم یارخان: شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد  کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا، پولیس نے مقتولہ کےو الدین اور رشتےد اروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق  ضلع رحیم یار خان.

خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب

  کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو پارٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے بتایا کہ پاکستان ہاؤس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت میں مرکزی.

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

 لاہور: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قومی ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے.

مانسہرہ: شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ، سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے

شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے۔ شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں نے راستہ پیدل عبور کرنا شروع کر.

کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا

کراچی: لی مارکیٹ نپئیر تھانے کے قریب رہائشی عمارت کے بالائی منزل کا زینہ زمین بوس ہوگیا۔ اتوار کو رات گئے اولڈ سٹی ایریا نپئیر تھانے کے قریب لی مارکیٹ موتل بائی اسٹریٹ بھیم پورہ میں عبد الرحمان نامی تین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv