تازہ تر ین

مٹیاری : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 جاں بحق، 15 زخمی

مٹیاری میں قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق 5 افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری اور حیدرآباد منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جا رہی تھی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv