تازہ تر ین
قومی خبریں

”پاکستان کون ہوتا ہے !ہمیں ڈکٹیشن دینے والا؟“ اہم ہمسائے ملک کی گیڈر بھبکی

لاہور(خصوصی رپورٹر) افغانستان کبھی ڈیورنڈ لائن کو قبول نہیں کریگا، سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کبھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد، ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد کے طور پر.

”دہشتگردی کی دھمکیوں کے باوجود لاہور میں کرکٹ میچ کا چیلنج قبول کیا شہباز شریف زندہ باد“ نامورتجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کی کامیابی سے انعقاد پر.

فوجی عدالتوں میں توسیع, آصف زرداری کے نئے مطالبات بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے فوجی عدالتوں میں چلنے والے مقدمات کی سماعت فوجی افسر کے علاوہ سیشن جج یا ایڈیشنل سیشن.

دہشتگردوں کی افغانستان کی سرحد سے آمدورفت …. آرمی چیف کا اہم اعلان

راولپنڈی( ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت.

بہادر پاک فوج کی عظمت کو سلام ، مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں کے حملے ناکام …. متعدد جہنم واصل

راولپنڈی( ویب ڈیسک ) پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کو ناکام بنا دیا ،جوابی کاروائی میں 10دہشت گرد مارگئے ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5اہلکار شہید.

سرکاری افسر ظاہر کر کے عوام کو لوٹنے والا بے نقاب, اہم انکشافات

اسلا آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کو سرکاری اداروں کے ملازم ظاہر کرکے عوام کو لوٹنے والے خطرناک اورمنظم بین الصوبائی طوفان کینگ کے تین 3ملزمان گرفتار ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، نقلی وائرلیس سیٹ.

ایف بی آر کا ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا، 2016 کے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نوٹسزبھیجے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ایف آئندہ.

وفاقی وزارتوں میں کروڑوں کی تنخواہوں والے افسران مشکل میں, بڑا حکمنامہ جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزارت قانون وانصاف، تجارت اور منصوبہ بندی ترقی واصلاحات سمیت 6 وفاقی وزارتوں میں مینجمنٹ پوزیشن سکیل (ایم پی) کی 40 اسامیوں پر تعینات افسر قومی خزانہ سے ماہانہ تقریباً ڈیڑھ کروڑ اور سالانہ 18کروڑروپے لے.

مریم نواز کا پی ایس ایل فائنل ٹیموں کے کھلاڑیوں بارے اہم بیان

لاہور(کرائم رپورٹر) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم صفدرنے اپنے ایک ٹویٹ میں پی ایس ایل فائنل کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھرتے ہوئے پاکستان کو خوش آمدید کہتی ہیں۔

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv