وزیراعظم کا ایک اور شاندار افتتاح …. سیاسی حلقوں میں ہلچل
مری(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے گھوڑا گلی میںفاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا،فاریسٹ سروسز اکیڈمی گرین پاکستان پروگرام کے تحت قائم کی گئی ہے،اکیڈمی کے ذریعے محکمہ جنگلات کے افسران اور عملے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائےگا۔جمعہ.