تازہ تر ین
قومی خبریں

خبر دار! 23مارچ ….دہشتگردی کا خوفناک منصوبہ حساس ادارے کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)حساس اداروں نے 23مارچ کو صوبہ پنجاب سمیت پنجاب بھر میں یوم پاکستان کے موقع پر کار بم دھماکوں کے خدشات کا اظہار کیا ہے ،کار بم دھماکوں کیلئے گاڑی کے استعمال کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے.

قومی اسمبلی میں حکومت پر اپوزیشن کی کڑی تنقید ….ایوان سے واک آﺅٹ کرنے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی نشاندہی کی وجہ سے چالیس منٹ تک معطل رہی۔ بدھ کو اجلاس ک دور ان اپوزیشن جماعتوں کے واک آﺅٹ کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن میر اعجاز حسین.

آپریشن ردالفسادکا بڑا معرکہ ….مطلوب دہشت گردسمیت متعدد جہنم واصل

راولپنڈی(ویب ڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں ایف سی کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے،جبکہ ایف سی کے ایک میجر اورسپاہی فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے،آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن ردالفساد.

پانامہ کیس فیصلہ :اہم شخصیات کی فلائٹ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر سیاسی پیشگوئی کر دی ہے، کہتے ہیں کہ پاناما کیس حکمرانوں کے گلے کی ہڈی ہے، فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہو گا۔عوامی.

پاک سر زمین پارٹی میں اہم شخصیت کی دھماکے دار انٹری

کراچی (ویب ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے بھی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ، سربراہ پارٹی مصطفیٰ کمال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ عبداللہ نے.

پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی میں بڑا معرکہ د شمن حواس باختہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) میزائل ٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی دفاعی صلاحیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان 1998 میں ایٹمی قوت بنا تو پاکستانی سائنسدانوں ، انجنئیرز اور ٹیکنیشنز کی انتھک محنت نے اسے میزائل.

پشاور پولیس کا بڑا کارنامہ …. 46 مطلوب افراد بارے اہم خبر

پشاور (ویب ڈیسک )پشاورمیں اکیڈمی ٹاون، سفید ڈھیری، پشت خرہ اور ملحقہ علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 اشتہاریوں سمیت 46 افراد.

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی سرپرستی کونسا ملک کر رہا ہے ؟

لاہور (خصوصی رپورٹ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر سرگرم گستاخ بلاگرز کی سرگرمیوں کے پیچھے فرانسیسی یہودی دانشور برنارڈ لیوی کا ہاتھ ہے۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے گستاخ بلاگرز کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کے عزم کے.

سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ، آرمی کا منہ توڑ جواب ، متعدد دہشتگرد کمانڈر سمیت جہنم واصل

ہنگو(ویب ڈیسک )ہنگو میں لوئر اورکزئی کے مقام پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شہید جبکہ سپاہی زخمی ہو گیا ، جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو.

پاک فضائیہ کا اہم کارنامہ ، فضائی حادثات بارے بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفاعی خود انحصاری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاک فضائیہ ایک کے بعد ایک کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ پروجیکٹ ویڑن کے تحت مو¿ثر کمانڈ سسٹم اور پائیلٹس کی تربیت کے جدید سیمولیٹرز تیار کر لئے گئے.

علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کے مطابق ایک شخص اسلحے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv