تازہ تر ین
قومی خبریں

پنجاب یونیورسٹی ؛طلباء تنظیموں میں کشیدگی کے مناظر

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان لڑائی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے موقع پرپہنچ کرشیلنگ کی۔ جھگڑا جمعیت اور پختون اسٹوڈنٹس  فیڈریشن کے درمیان ہوا۔ وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کہتے.

پشاور : سکیورٹی فورسز کا اکامیاب آپریشن ، انتہائی مطلوب افراد بارے اہم خبر

پشاور(ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور شہر میں مشکوک افراد کی موجودگی.

سندھ طاس معاہدہ ….بھارت کا مکرو چہرہ سامنے آگیا

سیالکوٹ ( خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے بھارت اور پاکستانی واٹر کمشنروں کی دوروزہ میٹنگ کے باوجود بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھیالیس ہزار آٹھ سو چھبیس کیوسک.

لاہور شہرمیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی….احتیاط کریں

لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ءکی شق نمبر 33 نافذ کر دی ہے جس کے تحت صوبے بھر میں وال چاکنگ اور پوسٹر لگانے پر مکمل پابندی عائد ہوگئی۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے.

مردم شماری کی ٹیم بارے افسوس ناک خبر

چارسدہ (ویب ڈیسک)چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے ہری.

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہوریوں کیلئے شاندار تحفہ ….بلا تعطل بجلی کی فراہمی

لاہور (خصوصی رپورٹ) شہر میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کیلئے 220کے وی کا ایک اور سرکٹ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پر گرڈ تعمیر کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے.

خواجہ سرا کو تنگ کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں خواجہ سراﺅں کے تحفظ کا بل جمع کرادیا گیا، بل میں خواجہ سراﺅں کو ہراساں کرنے اور امتیازی سلوک پر دوسال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا تجویز کی گئی۔ خواجہ سراﺅ.

الیکشن کی تیاریاں ….زرداری کا پنجاب پلان سامنے آگیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی عام انتخابات میں کامیابی کیلئے سیاسی حکمت عملی کی تیاری شروع۔ کرپشن میں ملوث پارٹی رہنماﺅں کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی شخصیات کی پی پی پی.

الطاف حسین کوبچانے میں کس کا ہاتھ ہے؟دھماکہ دار خبر

کراچی ( خصوصی رپور) برطانیہ عمران فاروق قتل کیس کو بلاوجہ طول دیکر الطاف حسین کو بچانے کی کوشش کر رہاہے۔ عمران فاروق قتل کیس کے 3مرکزی ملزمان کی گرفتاری کے باوجود ان کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ نہیں کر.

دہشتگردی کاایک اور خوفناک منصوبہ ناکام ، رینجرز نے بڑا معرکہ سر انجام دیدیا

کراچی(ویب ڈیسک)رینجرز نے کارروائی کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک سے متصل ایڈوینچر پارک میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر یونی ورسٹی روڈ پر.

درگاہ حضرت نظام الدین اولیا ….سجادہ نشین ”را“ کے کارندے نکلے….سنسنی خیز انکشافات

کراچی (خصوصی رپورٹ)دو روزقبل لاہور اور کراچی کے ایئرپورٹس سے لاپتہ ہوجانے والے دو بھارتی شہریوں، درگاہ نظام الدین اولیاؒ دہلی کے سجادہ نشین سیدآصف علی نظامی اور ان کے عزیز ناظم نظامی کے داتا دربار لاہور کے کسی ذمہ.

پاکستان کا ٹیکنالوجی کے سفر میں اہم اقدام منظر پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت کوریا کا بینک آئی ٹی پارک کیلئے قرض فراہم کرے گا،پارک کی تعمیر پر 10ارب روپے لاگت.

پاکستان کے شاہکار منصوبے سے دنیا خوفزدہ …. قائداعظم اور اقبال کا وژن تکمیل کے راستے پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان گذشتہ ساڑھے تین سال سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے،حکومت کی کامیابیوں اور سی پیک سے دنیا خوفزدہ ہے،آج ہم قائداعظم اور علامہ اقبال.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv