تازہ تر ین
قومی خبریں

چوہدری نثار کی سیکرٹری خارجہ سے اُمیدیں ….حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نئی سیکریٹری خادجہ تہمینہ جنجوعہ کو اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی کئی چیلنجز درپیش ہیں، امید.

مریم نواز 2018 کے الیکشن میں کس جگہ سے انتخاب لڑیں گی

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی وہ لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گی۔انہوں نے اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2018کے عام انتخابات میں بطور امیدوار لاہور.

اُسامہ پاکستان کیسے آیا ؟ شواہد منظر عام پر ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کو امریکیوں کو ویزے جاری کرنے کیلئے مکمل اجازت دے رکھی تھی۔ سابق وزیراعظم کی پرنسپل سیکرٹری نرگس سیٹھی کے.

پانامہ کیس کا ممکنہ فیصلہ …. زرداری کا سیاسی پلان بے نقاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی پی پارلیمنٹرین آصف زرداری کا چودھری برادران کو عشائیہ، سیاسی اتحاد کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں مونس.

ٹارگٹ کلنگ پھر سے شروع

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات ، ایم پی اے ثانیہ ناز کے دیور سمیت چار افراد کو قتل کر دیا گیا ، شاہ لطیف ٹاو¿ن سے تین ڈاکوو¿ں کو گرفتار کرلیا گیا۔ الفلاح.

سکیورٹی فورسز کا بڑا معرکہ …. دہشتگردوں کے گھر تباہ

اورکزئی ایجنسی(ویب ڈیسک ) مقامی قبائل نے علاقائی رواج کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دیے۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے ہندواڑہ میں مقامی قبائل کا جرگہ ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv