تازہ تر ین
قومی خبریں

لاہور کیلئے نیا منصوبہ تیار

لاہور (خصوصی رپورٹ) میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کا فارمولا ڈھونڈ لیا۔ میٹروپولیٹن نے بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے قواعد بلڈنگ بائی لاز میں شامل کرلئے۔ پانچ مرلہ سے آٹھ کنال تک.

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار آبدیدہ ،وجہ جان کر آپ بھی تائید کرینگے

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار آبدیدہ ہوگئے ۔ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں ہوئی ، دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ٹریٹمنٹ پلانٹس سے متعلق رپورٹ پیش کی اور.

عبدالقدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلوچستان اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرلیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ درانی کی سربراہی میں شروع ہوا تو اجلاس کے آغاز میں قصور میں قتل ہونے والی کمسن.

بچوں کے تحفظ کیلئے پنجاب حکو مت کا اہم اقدام

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بچوں کے تحفظ کے لیے وزیر قانون رانا ثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ قصور میں 7 سالہ زینب کے اغوا، زیادتی اور قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ.

چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالجز کو 6 لاکھ 45 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا

کراچی(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالجز کو 6 لاکھ 45 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے معیار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس.

سیاسی جماعتوں کا نیا منصوبہ۔۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت مخالف جماعتوں نے لاہور کو احتجاجی مرکز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کو لاک ڈاﺅن کرنے کا منصوبہ تیار، 17جنوری کا احتجاجی جلسہ دھرنے میں تبدیل کرنے پر غور شروع کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک.

جنسی تعلیم پڑھانے سے بے حیائی کا سیلاب آئے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بد اخلاقی کے بعد قتل ہونے والی معصوم زینب کا نمازہ جنازہ پڑھانے والے طاہر القادری ماضی میں جنسی خطرات سے متعلق تعلیم کے بارے میں کیا خیا لات رکھتے تھے ،سماجی کارکن جبران ناصر نے طاہر القادری کی.

جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں نااہلی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی،بیان حلفی بھی جمع کرایا

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں نااہلی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی۔ اپنی درخواست کےساتھ انہوں نے بیان حلفی بھی جمع کرایا ہے۔جہانگیر ترین نے حلف نامے میں کہا.

بھارتی آرمی چیف کے بیان سے پاکستان میں تشویش کی لہر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی ہے۔ امریکہ پاکستان کشیدگی پر بھارت کو دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانی ہو گی۔ پاکستان.

کچھ پتہ نہیں سیاسی صورتحال کیا سے کیا ہو جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن مشکل حالات میں ہوں گے، کچھ پتہ نہیں آئندہ چند دنوں میں سیاسی صورتحال کیا سے کیا ہو جائے۔ راولپنڈی میں اپنے حلقے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv