تازہ تر ین
قومی خبریں

سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کے بھائی قتل

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ میں تھرمل بائی پاس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے.

آئندہ انتخابات میں ملک بھر کی طرح بلوچستان میں حکومت بنائیں گے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں ملک بھر کی طرح بلوچستان میں حکومت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب زہری ، جنرل.

امید ہے بلاول ہمارے ساتھ وہ نہیں کریں گے جو نواز شریف نے کیا، ثنااللہ زہری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی صدور، جن میں سابق وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ شامل ہیں، نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ انہوں.

دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری، ڈیجیٹل میڈیا سے ہماری بات سنی جائے گی: فواد چوہدری

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دنیا میں آج بیانیہ کی جنگ لڑی جا رہی ہے ، بیانیہ مضبوط ہوگا تو ہماری اہمیت ہوگی،ماضی میں وزارت اطلاعات ریاست کے بیانیہ کے.

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ.

ایپکس کمیٹی اجلاس ، محرم میں امن و امان کرونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کا عزم، عوام کا تحفظ ترجیح : عثمان بزدار

لاہور (سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ایوان وزیر اعلیٰ میں ہوا ،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز ،جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر.

او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کا دورہ ایل او سی، بھارتی مظالم پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم کے آزاد انسانی حقوق کمیشن کے ارکان پر مشتمل وفد نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد کو لائن آف کنٹرول کی موجودہ سکیورٹی.

کوئٹہ: عدالت کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی درخواست پر کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور سابقہ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دیا۔ ہفتہ کو ایڈیشنل.

امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیاں نرم کردیں

پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو ’لیول فور‘ سے لیول تھری کردیا ہے۔ لیول فور کے تحت امریکی شہریوں.

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس.

وزیراعلیٰ پنجاب اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے  گزشتہ روز لاہور میں  ہونے والی تقریب کی ناقص سکیورٹی پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv