تازہ تر ین
قومی خبریں

’ پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں اتھاہ گہرائیوں میں دفن ہوچکی ہے‘

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے امیدوار کو پولنگ سے ایک دن قبل قتل کردیا گیا، مقتول کے ورثاء نے پی ٹی آئی وزیر پر الزام.

کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا.

کوئٹہ میں بھی دھماکا، 8 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے بعد.

کراچی دھماکہ : بلاول بھٹو کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی شیر شاہ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ‏ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ فوری.

اسلام خواتین کے حقوق کی پاسداری اور ان کے تحفظ کا درس دیتا ہے، وزیر خارجہ

خواتین پارلیمینٹیرینز نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ محترمہ ریتنو مرسودی کے ساتھ ملاقات کی، جس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس.

ویکسین نہ لگوانے والے موسم سرما میں بیماری اور موت کیلئے تیار رہیں، بائیڈن کا انتباہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد  کو موسم سرما میں بیماریوں  اور موت  کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر جو بائیڈن امریکی شہریوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اومیکرون وائرس  کے تیزی.

سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں دہشتگرد کمانڈرغفورعرف جلیل ہلاک

سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر غفور عرف جلیل فائرنگ تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ضلع باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv